USMANIA USMANIA

Remarkable 9th Class Result of Usmania High School Gujrat 2026

Remarkable 9th Class Result of Usmania High School Gujrat 2026

Remarkable 9th Class Result of Usmania High School Gujrat 2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ

محترم والدین! ہم عثمانیہ ویلفئیر سوسائٹی، عثمانیہ ہائی سکول گجرات کی انتظامیہ، اساتذہ اور سٹاف اللّٰہ تعالیٰ کا بے انتہا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں ایک دفعہ پھر ایک بہترین رزلٹ سے نوازا ہے۔

میں اس کامیابی پر اللّٰہ کا شکر ادا کرنے کے بعد تمام کامیاب طلباء و طالبات، ان کے والدین اور خاص طور پر ان کے اساتذہ کو اپنی اور عثمانیہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ثابت قدمی سے خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اسی طرح مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

میں ایک دفعہ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ ہمیں اور ہمارے ساتھ منسلک تمام افراد اور رضاکاروں کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں مزید کارخیر کی توفیق عطا فرمائے آمین

آپ سب کے لئےدعا گو

محمد سیف اللّٰہ خان